6

اولادکی تربیت

  • News cod : 41140
  • 09 دسامبر 2022 - 5:55
اولادکی تربیت
اپنے بچوں کی تین خصوصیات کے ساتھ تربیت کرو

پیامبر اکرم ص فرماتے ہیں:

أدِّبوا أولادَكُم عَلى ثَلاثِ خِصالٍ:

حُبِّ نَبِيِّكُم،

و حُبِّ أهلِ بَيتِهِ،

و عَلى قِراءَةِ القُرآن

اپنے بچوں کی تین خصوصیات کے ساتھ تربیت کرو: اپنے نبی سے محبت، ان کے اہلبیت سے محبت، اور قرآن پڑھنے پر۔

 

(الصواعق المحرقة: ص 172)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41140

ٹیگز