14

حجۃ الاسلام والمسلمین ملازم حسین باہنر انتقال کر گئے

  • News cod : 4115
  • 19 نوامبر 2020 - 13:24
حجۃ الاسلام والمسلمین ملازم حسین باہنر انتقال کر گئے
حوزہ ٹائمز |مرحوم دفتر قائد ملت جعفریہ قم کے سابق مدیر و نمائندہ قائد، مجلس نظارت کے سابق رکن بھی تھے۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عالم باعمل حجۃالاسلام والمسلمین علامہ الحاج ملازم حسین باہنر ملتان ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں۔

مرحوم دفتر قائد ملت جعفریہ قم کے سابق مدیر و نمائندہ قائد، مجلس نظارت کے سابق رکن بھی تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4115