دفتر قائد ملت جعفریہ قم

03ژانویه
دفتر قائد ملت جعفریہ قم کیجانب سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی برسی کا انعقاد+تصاویر

دفتر قائد ملت جعفریہ قم کیجانب سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی برسی کا انعقاد+تصاویر

دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم المقدس کی جناب سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی برسی اور سال 2020 میں ہم سے بچھڑنے والے علمائے کرام کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مدافعین و مروجین ولایت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

10دسامبر
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی طرف سے بلتستان کے بزرگ عالم دین علامہ علی ممتاز کے تایا کی وفات پر تعزیتی پیغام

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی طرف سے بلتستان کے بزرگ عالم دین علامہ علی ممتاز کے تایا کی وفات پر تعزیتی پیغام

حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی جانب سے بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سابق صدر، جامعۃ المصطفی میں پاکستانی طلاب کے مشاورتی نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد علی ممتاز کے تایا کی وفات پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ یہ خبر ہمارے لیے انتہائی دکھ کا باعث بنی.

10دسامبر
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی مسول آموزش مدرسہ امام علی سے ملاقات

مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی مسول آموزش مدرسہ امام علی سے ملاقات

حوزہ ٹائمز|مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس جناب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر نقوی کی سربراہی میں وفد کی مسول آموزش مدرسہ امام علی سے اہم ملاقات۔ ملاقات میں طلباء کے مختلف تعلیمی، تحقیقی اور تربیتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

05دسامبر
دفترقائد ملت جعفریہ قم المقدس کیجانب سے ایرانی سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس عزا

دفترقائد ملت جعفریہ قم المقدس کیجانب سے ایرانی سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس عزا

حوزہ ٹائمز|حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کیجانب سے شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

01دسامبر
پاکستان میں جامعہ المصطفی کا نمایندہ حجۃ الاسلام والمسلمین داد سرشت تہرانی کی دفتر قائد قم آمد

پاکستان میں جامعہ المصطفی کا نمایندہ حجۃ الاسلام والمسلمین داد سرشت تہرانی کی دفتر قائد قم آمد

حوزہ ٹائمز|حجت الاسلام تہرانی اور دفتر کے وفد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں طلاب کے مختلف تحصیلی اور تحقیقاتی سمیت دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

24نوامبر
قم میں شہادت حضرت معصومہ کی مناسبت سے عشرہ مجالس کا اہتمام+تصاویر

قم میں شہادت حضرت معصومہ کی مناسبت سے عشرہ مجالس کا اہتمام+تصاویر

حوزہ ٹائمز|سید ناصر عباس نقوی انقلابی خادم حرم کریمہ اھل بیت (س) و مسئول شعبہ خدمت زائرین قم المقدس نے انجام دیتے ہوئے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سابقہ سیکرٹری جنرل جناب انور علی آخوانزادہ کی بیسویں برسی کے مناسبت سے انکو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی قومی و ملی خدمات کا ذکر کیا.

19نوامبر
حجۃ الاسلام والمسلمین ملازم حسین باہنر انتقال کر گئے

حجۃ الاسلام والمسلمین ملازم حسین باہنر انتقال کر گئے

حوزہ ٹائمز |مرحوم دفتر قائد ملت جعفریہ قم کے سابق مدیر و نمائندہ قائد، مجلس نظارت کے سابق رکن بھی تھے۔

03نوامبر
دفتر قائد ملت جعفریہ قم کیجانب سے ہفتہ وحدت کے موقع پر سیمینار

دفتر قائد ملت جعفریہ قم کیجانب سے ہفتہ وحدت کے موقع پر سیمینار

مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر نقوی صاحب نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین شاہ نقوی نے انجام دئے۔  سیمینار کے آخر میں محرم الحرام کے دوران عشرے منعقد کرنے والے بانیان، تنظیموں، انجمنوں اور جوامع روحانیت کی تجلیل کی گئی