12

قم میں شہادت حضرت معصومہ کی مناسبت سے عشرہ مجالس کا اہتمام+تصاویر

  • News cod : 4265
  • 24 نوامبر 2020 - 0:58
قم میں شہادت حضرت معصومہ کی مناسبت سے عشرہ مجالس کا اہتمام+تصاویر
حوزہ ٹائمز|سید ناصر عباس نقوی انقلابی خادم حرم کریمہ اھل بیت (س) و مسئول شعبہ خدمت زائرین قم المقدس نے انجام دیتے ہوئے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سابقہ سیکرٹری جنرل جناب انور علی آخوانزادہ کی بیسویں برسی کے مناسبت سے انکو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی قومی و ملی خدمات کا ذکر کیا.

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے اکیسواں انٹرنیشنل عشرہ مجالس بسلسلہ شھادت کریمہ اھل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام علیھا کے آٹھویں مجلس عزاء سے 23 نومبر بروز سوموار کو حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر جابر محمدی نے خطاب فرمایا اور مولانا اسد عباس نے منقبت پڑھی اور زیارت پڑھائی.

آخر میں دسترخوان کریمہ اہلبیت ع کا بندوبست کیا گیا.

رپورٹ کے مطابق نظامت کے فرائض سید ناصر عباس نقوی انقلابی خادم حرم کریمہ اھل بیت (س) و مسئول شعبہ خدمت زائرین قم المقدس نے انجام دیتے ہوئے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سابقہ سیکرٹری جنرل جناب انور علی آخوانزادہ کی بیسویں برسی کے مناسبت سے انکو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی قومی و ملی خدمات کا ذکرکیا.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4265