حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر نقوی کی سربراہی میں وفد کی مسول آموزش مدرسہ امام علی سے اہم ملاقات۔ ملاقات میں طلباء کے مختلف تعلیمی، تحقیقی اور تربیتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ طلاب کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے متفقہ اور مشترکہ اقدامات کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی مسول آموزش مدرسہ امام علی سے ملاقات
حوزہ ٹائمز|مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس جناب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر نقوی کی سربراہی میں وفد کی مسول آموزش مدرسہ امام علی سے اہم ملاقات۔ ملاقات میں طلباء کے مختلف تعلیمی، تحقیقی اور تربیتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=5201












