19

حقیقی غربت

  • News cod : 41230
  • 11 دسامبر 2022 - 5:05
حقیقی غربت
نادانی اور جھالت سے بڑھ کر کوئی غربت نہیں اور عقل سے بڑھ کر کو دولت نہیں

 عَنْ أَبِي عَبْدِ اَللَّهِ عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ قَالَ

قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ : يَا عَلِيُّ لاَ فَقْرَ أَشَدُّ مِنَ اَلْجَهْلِ وَ لاَ مَالَ أَعْوَدُ مِنَ اَلْعَقْلِ .

امام صادق عليه السّلام سے منقول ہے کہ پيغمبر اکرم صلّى الله عليه و آله)وسلم نے فرمایا :یا على نادانی اور جھالت سے بڑھ کر کوئی غربت نہیں اور عقل سے بڑھ کر کو دولت نہیں.

الکافي  جلد 1 ص 25

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41230

مزید خبریں