عن رسولالله صلیالله علیه وآله وسلم
من احب فاطمة ابنتی فهو فی الجنة معی ومن ابغضها فهو فی النار.
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا: جو میری بیٹی فاطمہ سلام اللہ علیہا سے محبت کرے گا وہ بہشت میں میرے ساتھ ہوگا اور جو ان سے دشمنی کرے گا وہ دوزخ میں ہوگا۔
بحارالانوار ج 27 ص 116












