22

اپنی مظلومیت کا بیان 

  • News cod : 41365
  • 14 دسامبر 2022 - 0:06
اپنی مظلومیت کا بیان 
"یا ابتاہ:صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبٌ لَو أَنَّهَا صُبَّتْ عَلَى الأَيَّامِ صِرْنَ لَيَالِيَا ۔”

اپنی مظلومیت کا بیان

جناب سیدہ فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا فرماتی ہیں

“یا ابتاہ:صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبٌ لَو أَنَّهَا صُبَّتْ عَلَى الأَيَّامِ صِرْنَ لَيَالِيَا ۔”

“بابا جانؐ ! آپ کے جانے کے بعد مجھ پر اتنی مصیبتیں پڑیں کہ اگر روشن دنوں پر پڑتی تو وہ تاریک راتوں میں تبدیل ہوجاتے۔”

(مناقب آل أبي طالب۔ ج ٢ :ص: ١٣١، اعلام النساء، ج:4، ص:113)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41365

ٹیگز

مزید خبریں