11

عہدشکن میری میت پر نماز نہ پڑھیں

  • News cod : 41550
  • 19 دسامبر 2022 - 4:49
عہدشکن میری میت پر نماز نہ پڑھیں
لا تُصَلّى عَلَيَّ اُمَّةٌ نَقَضَتْ عَهْدَ اللّهِ وَ عَهْدَ أبى رَسُولِ اللّهِ فى أمير الْمُؤمنينَ عَليّ، وَ ظَلَمُوا لى حَقىّ، وَ أخَذُوا إرْثى، وَ خَرقُوا صَحيفَتى اللّتى كَتَبہا لى أبى بِمُلْكِ فَدَک.

عہدشکن میری میت پر نماز نہ پڑھیں

جناب سیدہ فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا فرماتی ہیں

لا تُصَلّى عَلَيَّ اُمَّةٌ نَقَضَتْ عَهْدَ اللّهِ وَ عَهْدَ أبى رَسُولِ اللّهِ فى أمير الْمُؤمنينَ عَليّ، وَ ظَلَمُوا لى حَقىّ، وَ أخَذُوا إرْثى، وَ خَرقُوا صَحيفَتى اللّتى كَتَبہا لى أبى بِمُلْكِ فَدَک.

“وہ لوگ جنہوں نے امیرالمؤمنین علىّ (علیہ السلام) کے بارے میں خدا اور میرے والد رسول خدا (ص) کے ساتھ کیا ہوا عہد توڑا اور میرے حق میں ظلم کا ارتکاب کیا اور میرے ارث کو غصب کیا اور جنہوں نے میرے لئے وہ صحیفہ پھاڑڑ ڈالا جو میرے والد نے فدک کے سلسلے میں میرے لئے لکھا تھا وہ میری میت پر نماز نہ پڑھیں.”

(بیت الأحزان: ص 113، کشف الغمّة: ج 2، ص 494)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41550