6

سیدہ طاہرہ ؑ کی پسندیدہ چیزیں

  • News cod : 41635
  • 21 دسامبر 2022 - 6:56
سیدہ طاہرہ ؑ کی پسندیدہ چیزیں

سیدہ طاہرہ ؑ کی پسندیدہ چیزیں جناب سیدہ فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا فرماتی ہیں حبب الی من دنیاکم ثلاث: تلاوة کتاب الله و […]

سیدہ طاہرہ ؑ کی پسندیدہ چیزیں

جناب سیدہ فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا فرماتی ہیں

حبب الی من دنیاکم ثلاث: تلاوة کتاب الله و النظر فی وجه رسول و الانفاق فی سبیل الله”

“تمہاری دنیا میں میری پسندیدہ چیزیں تین ہیں :تلاوت قرآن، رسول خدا (ص) کے چہرہ مبارک کی طرف دیکھنا اور، خدا کی راہ میں انفاق و خیرات کرنا۔”

( نھج الحیاۃ، ج:1، ص 271)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41635

ٹیگز