قالت فاطمه زهرا علیهاالسلام
حُبِّبَ إلَيَّ مِنْ دُنْياكُمْ ثَلاثٌ: تِلاوَةُ كِتابِ اللّهِ، وَالنَّظَرُ فى وَجْهِ رَسُولِ اللّهِ، وَالاْنْفاقُ فى سَبيلِ اللّهِ
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں
تمہاری دنیا سے مجھے صرف تین چیزیں محبوب ہیں ۔ کلام اللہ کی تلاوت،چہرۂ رسول خداص کی زیارت اور راہ خدا میں انفاق کرنا
اعیان الشیعہ ج۱