3

اے فاطمہؑ! جو بھی آپ پر صلوات بھیجے، خداوند متعال اس کو بخش دے گا

  • News cod : 41696
  • 24 دسامبر 2022 - 0:59
اے فاطمہؑ! جو بھی آپ پر صلوات بھیجے، خداوند متعال اس کو بخش دے گا
"يا فاطِمَةُ، مَنْ صَلَّی عَلَیكِ غَفَرَ اللهُ لَهُ وَألْحَقَهُ بي حَيثُ كنْتُ مِن الجَنَّة؛”

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:

“يا فاطِمَةُ، مَنْ صَلَّی عَلَیكِ غَفَرَ اللهُ لَهُ وَألْحَقَهُ بي حَيثُ كنْتُ مِن الجَنَّة؛”

اے فاطمہؑ! جو بھی آپ پر صلوات بھیجے، خداوند متعال اس کو بخش دے گا اور میں جنت کے جس حصے میں ہوں گا، اللہ اس کے مجھ سے ملحق کردے گا۔

(کشف الغمۃ، ج2، ص100۔، بحار الأنوار، ج43، ص55، ج97، ص194۔ ، الخصائص الفاطمیۃ، ج2، ص467۔ مستدرک الوسائل، ج10، ص211۔ جامع أحادیث الشیعۃ، ج12، ص266)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41696