4

جب جنابِ سیدہؑ کا وقتِ شہادت قریب آیا تو آپؑ نے مولا علیؑ سے عرض کی

  • News cod : 41712
  • 25 دسامبر 2022 - 6:43
جب جنابِ سیدہؑ کا وقتِ شہادت قریب آیا تو آپؑ نے مولا علیؑ سے عرض کی
"یابن عم، ماعھدتنی کاذبۃولا خائنۃ ولا خالفتک منذ عاشرتنی”

جب جنابِ سیدہؑ کا وقتِ شہادت قریب آیا تو آپؑ نے مولا علیؑ سے عرض کی:

“یابن عم، ماعھدتنی کاذبۃولا خائنۃ ولا خالفتک منذ عاشرتنی”

“اے میرے چچازاد! آپؑ نے کبھی بھی مجھے جھوٹا یا خیانت کار نہیں پایا اور جب سے ہماری شادی ہوئی میں نے کبھی بھی آپؑ کے حکم کی مخالفت نہیں کی”

قال الامام العلی علیہ السلام

“معاذاللہ، انت اعلم باللہ وابر واتقیٰ واکرم واشد خوفاً من اللہ (من) ان اوبخک بمخالفتی، قد عز علی مفارقتک وفقدک”

“خدا کی پناہ، فاطمہؑ آپ اللہ کی معرفت میں بے مثال ہیں آپؑ نیکوکاری، تقویٰ اور کرامت بہت بلند ہیں اور آپ خوفِ خدا میں اس سے کہیں بلند ہے کہ میری مخالفت کریں۔ یقیناً آپ کی جدائی و فراق میرے لیے بہت گراں ہے۔

(عوالم العلوم والمعارف والاحوال من الآیات والاخبار والاقوال، جلد11، ص1081)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41712

ٹیگز