4

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

  • News cod : 41730
  • 26 دسامبر 2022 - 6:11
ماں کے قدموں تلے جنت ہے
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں ہمیشہ ماں کی خدمت میں رہو اس لئے کہ ماؤں کے پیروں تلے جنت ہے

قالت فاطمه زهرا علیهاالسلام

الْزَمْ رِجْلَها، فَإنَّ الْجَنَّةَ تَحْتَ أقْدامِهاوالْزَمْ رِجْلَها فَثَمَّ الْجَنَّةَ

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں
ہمیشہ ماں کی خدمت میں رہو اس لئے کہ ماؤں کے پیروں تلے جنت ہے ہمیشہ اس کی خدمت کرو بہشت اس کے پاس ہے

کنزل العمال ج۱۶ص۴۶۲

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41730