8

حرم حضرت معصومہ (س) میں شھادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے مجالس کا انعقاد+تصاویر

  • News cod : 41889
  • 27 دسامبر 2022 - 14:00
حرم حضرت معصومہ (س) میں شھادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے مجالس کا انعقاد+تصاویر
حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں شہزادی کونین جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس کا انعقاد کیا گیا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں شہزادی کونین حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے بین الاقوامی دفتر کے اردو شعبہ کی جانب سے تین روزہ مجالس کا انعقاد کیا گیا۔

مجالس میں زائرین اور مجاورین نے شرکت کر کے حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کو ان کی دادی کا پرسہ پیش کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41889