زائرین

04دسامبر
حضرت ابوالفضل عباس علیہ السلام کے حرم مطہر میں توسیع کا کام شروع

حضرت ابوالفضل عباس علیہ السلام کے حرم مطہر میں توسیع کا کام شروع

رپورٹ کے مطابق اربعین اور دیگر مواقع پر زائرین کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے مزار کی انتظامیہ نے توسیع کا منصوبہ شروع کیا ہے۔

08آگوست
حالیہ دورہ عراق کے حوالے سے علامہ شبیر میثمی کی علامہ ساجد علی نقوی سے اہم ملاقات

حالیہ دورہ عراق کے حوالے سے علامہ شبیر میثمی کی علامہ ساجد علی نقوی سے اہم ملاقات

قائد محترم نے تفصیل سے رپورٹ کا جائزہ لیا اور دورے میں موجود تمام افراد کی محنتوں اور کاوشوں کو سراہا اور مزید اقدامات کو بڑی گہری نظر سے حل کرنے کی رہنمائی بھی کی

27دسامبر
حرم حضرت معصومہ (س) میں شھادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے مجالس کا انعقاد+تصاویر

حرم حضرت معصومہ (س) میں شھادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے مجالس کا انعقاد+تصاویر

حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں شہزادی کونین جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس کا انعقاد کیا گیا۔

12سپتامبر
عراق میں زائرین کی بس میں حادثہ 11 شہید، 30 زخمی

عراق میں زائرین کی بس میں حادثہ 11 شہید، 30 زخمی

ہلال احمر کے سربراہ کے مطابق،ایرانی زائرین کو ابتدائی علاج کے بعد ایران منتقل کر دیا جائے گا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ممکن نہیں ہوسکی ہے۔

10سپتامبر
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان  زائرین کی خدمت کو اپنے لیے سعادت سمجهتی ہے

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان زائرین کی خدمت کو اپنے لیے سعادت سمجهتی ہے

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کو پاکستان سے تشریف لانے والے زائرین کی خدمت کرنے کا شرف ملا ہے جو دنیا کے کسی بھی اعزاز سے کم نہیں

05سپتامبر
پاکستان سے 13ہزار زائرین ایران پہنچ گئے

پاکستان سے 13ہزار زائرین ایران پہنچ گئے

انہوں نے کہا کہ اگست کے آغاز سے اب تک تقریباً 13 ہزار پاکستانی زائرین میرجاوہ اور ریمدان کی 2سرحدوں سے اس صوبے میں داخل ہوچکے ہیں اور پھر ملک کے مقدس مقامات اور کربلا میں روانہ ہوگئے ہیں۔

16آگوست
پڑوسی ممالک سے آنے والے زائرین اربعین کی عزت و تکریم کی جائے، معروف ایرانی عالم دین

پڑوسی ممالک سے آنے والے زائرین اربعین کی عزت و تکریم کی جائے، معروف ایرانی عالم دین

ایرانی معروف عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد نے کہاکہ اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایام میں ہمسایہ ممالک کے بہت سے زائرین ایران سے کربلا کی زیارت کے لیے آتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ ان زائرین کی بہتر سے بہتر عزت و تکریم کی جائے۔

17جولای
حرم امام رضا(ع) میں عید غدیر کی مناسبت سے متبرک دسترخوان کا اہتمام

حرم امام رضا(ع) میں عید غدیر کی مناسبت سے متبرک دسترخوان کا اہتمام

اطعام اور پذیرائی کا باقاعدہ آغاز حضرت امام ہادی علیہ السلام کی شب ولادت سے ہوا جو کہ عید غدیر کے دن تک صحن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام میں جاری رہے گا۔

19فوریه
کربلا؛ مقام علی اکبرؑ اور علی اصغرؑ کی تعمیر نو

کربلا؛ مقام علی اکبرؑ اور علی اصغرؑ کی تعمیر نو

ان منصوبوں میں مرکز کربلاء مقدسہ کے اطراف سڑکوں کی تعمیر نو اور شجر کاری کے ساتھ ساتھ اہلیان کربلاء مقدسہ کے لئے خصوصی اسکولز اور ہسپتالوں کی تعمیر جیسے منصوبے ہیں ۔