11

فضائل حضرت فاطمہ زہراءؑ

  • News cod : 41936
  • 28 دسامبر 2022 - 8:23
فضائل حضرت فاطمہ زہراءؑ
میرے اہلبیتؑ میں سے میرے نزدیک سب سے زیادہ محبوب فاطمہؑ ہے.

قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ وَ سَلَّمَ:

أَحَبُّ أَهْلِي إِليَّ فاطِمَة.

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

 

میرے اہلبیتؑ میں سے میرے نزدیک سب سے زیادہ محبوب فاطمہؑ ہے.

(الجامع الصغير، ج1، ح203، ص:37)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41936

ٹیگز