12

جو شخص تسبیحِ فاطمہ علیھا السلام پڑھے

  • News cod : 42290
  • 09 ژانویه 2023 - 10:27
جو شخص تسبیحِ فاطمہ علیھا السلام پڑھے
"من سبح تسبیح الزھراء علیھا السلام ثم استغفر غفر لہ وھی مائۃ باللسان والف فی المیزان وتطرد الشیطان وترضی الرحمٰن”

قال محمد بن علی الباقر علیھما السلام

“من سبح تسبیح الزھراء علیھا السلام ثم استغفر غفر لہ وھی مائۃ باللسان والف فی المیزان وتطرد الشیطان وترضی الرحمٰن”

“جو شخص تسبیحِ فاطمہ علیھا السلام پڑھے اور پھر خدا سے اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرے تو اللہ اس کے گناہ معاف کر دیتا ہے، اور یہ (تسبیح) پڑھنے میں صرف سو لفظ ہیں لیکن میزان میں جب تولی جائے گی تو ایک ہزار کے برابر ہوگی،اور یہ تسبیح پڑھنے سے شیطان دور ہوتا ہے اور رحمان راضی ہوتا ہے” ۔

(ثواب الاعمال، ص163)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42290

ٹیگز