6

ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں تقریب

  • News cod : 42438
  • 13 ژانویه 2023 - 14:21
ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں تقریب
پروگرام کے آخر میں جامعہ روحانیت بلتستان  کی جانب سے تالیف شدہ  اسلامیات کی کتاب کی تقریب رونمائی  اور جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی سابقہ کابینہ اور صدر محترم کی تجلیل کی گئی۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، حسینیہ کمیٹی کی جانب سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب سے حجۃ الاسلام ڈاکٹر مشتاق حکیمی نے خطاب کیا۔

پروگرام کے آخر میں جامعہ روحانیت بلتستان  کی جانب سے تالیف شدہ اسلامیات کی کتاب کی تقریب رونمائی  اور جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی سابقہ کابینہ اور صدر محترم کی تجلیل کی گئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42438