پاکستانی فیلڈ مارشل کی ایرانی حکام سے ملاقات، اگلے مذاکراتی دور کا فیصلہ کریں گے، ایران
























مجلس کے بعد جلوس برآمد ہوکر حرم حضرت معصومہ میں اختتام پذیر ہوا جہاں مصائب حضرت معصومہ بیان کئے گئے۔
جامعہ روحانیت بلتستان کی کابینہ ،مجلس عاملہ اور نظارت کونسل کا مشترکہ اجلاس آج حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں اداروں کے عہدیداروں نے شرکت کی۔
پروگرام کے آخر میں جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے تالیف شدہ اسلامیات کی کتاب کی تقریب رونمائی اور جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی سابقہ کابینہ اور صدر محترم کی تجلیل کی گئی۔
ایم فل کے انٹری کے اس آزمائشی امتحان میں مدرسہ امام خمینی،القائم،المنتظر، المصطفی آشتیان کمپلیکس، خراسان کمپلیکس،شہابیہ اور مدرسہ امام علی کے طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی
جشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی رہنماء علامہ ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی نے کہا کہ آج ہمیں حضرت علی المرتضیٰ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہیں تاکہ مسلمانوں اور اسلام کے خلاف ہونے والی سازشیں کا مکمل خاتمہ ہوسکے۔