19

جامعہ روحانیت بلتستان کی کابینہ ،مجلس عاملہ اور نظارتی کونسل کا مشترک اجلاس

  • News cod : 42739
  • 15 ژانویه 2023 - 20:31
جامعہ روحانیت بلتستان کی کابینہ ،مجلس عاملہ اور نظارتی کونسل کا مشترک اجلاس
جامعہ روحانیت بلتستان کی کابینہ ،مجلس عاملہ اور نظارت کونسل کا مشترکہ اجلاس آج حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں اداروں کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ روحانیت بلتستان کی کابینہ ،مجلس عاملہ اور نظارت کونسل کا مشترکہ اجلاس آج حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں تینوں اداروں کے عہدیداروں نے شرکت کی۔
اجلاس کے آخر میں سابقہ نظارتی کونسل کی تجلیل اور نومنتخب اراکین کونسل کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42739