10

فاطمہؑ کا گھر میرا گھر ہے

  • News cod : 42684
  • 15 ژانویه 2023 - 0:48
فاطمہؑ کا گھر میرا گھر ہے
"الا ان فاطمۃ بابھا بابی وبیتھا بیتی، فمن ھتکہ فقد ھتک حجاب اللہ”

قال رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

“الا ان فاطمۃ بابھا بابی وبیتھا بیتی، فمن ھتکہ فقد ھتک حجاب اللہ”

“اے لوگو! خبردار فاطمہؑ کا دروازہ میرا دروازہ ہے اور فاطمہؑ کا گھر میرا گھر ہے جس نے بھی اس گھر کی بے حرمتی کی اس نے اللہ کے حجاب کی توہین کی۔”

(بحار الانوار،جلد22، ص477)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42684