8

دینی مدارس میں چھٹیوں کا اعلامیہ جعلی ہے، ترجمان وفاق المدارس الشیعہ

  • News cod : 4278
  • 24 نوامبر 2020 - 12:36
دینی مدارس میں چھٹیوں کا اعلامیہ جعلی ہے، ترجمان وفاق المدارس الشیعہ
حوزہ ٹائمز|فاق المدارس کے ترجمان نصرت شہانی نے بتایا کہ سوشل میڈیا کو کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وفاق المدارس الشیعہ کے ساتھ ملحقہ مدارس میں تعطیلات کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی خبریں بے بنیاد ہیں۔ وفاق نے دینی مدارس میں تعطیلات کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس کے ترجمان نصرت شہانی نے بتایا کہ سوشل میڈیا کو کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وفاق المدارس الشیعہ کے ساتھ ملحقہ مدارس میں تعطیلات کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی خبریں بے بنیاد ہیں۔ وفاق نے دینی مدارس میں تعطیلات کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔

وفاق المدارس الشیعہ نے ملحقہ دینی مدارس میں چھٹیوں کی خبر کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ وفاق المدارس کے ترجمان نصرت شہانی نے بتایا کہ سوشل میڈیا کو کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وفاق المدارس الشیعہ کے ساتھ ملحقہ مدارس میں تعطیلات کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی خبریں بے بنیاد ہیں۔ وفاق نے دینی مدارس میں تعطیلات کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ وفاق کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا اعلامیہ جعلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق المدارس کے زیراہتمام طلبہ و طالبات کے ضمنی امتحانات 23 نومبر سے جاری ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4278