9

مظلوم کی دعا

  • News cod : 42939
  • 19 ژانویه 2023 - 7:50
مظلوم کی دعا
مظلوم کی بد دعا سے بچو اگرچہ کافر ہی کیوں نہ ہو

عن رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم

اتَّقُوا دَعْوَةَ الْمَظْلومِ وَانْ کانَ کافِراً فَانَّهُ لَیسَ دُوَنَهُ حِجابٌ.

حضور پاک صلی الله عليه و آلہ وسلم کا ارشاد ہے

مظلوم کی بد دعا سے بچو اگرچہ کافر ہی کیوں نہ ہو چونکہ مظلوم کی دعا قبول ہونے کیلئے کوئی رکاوٹ نہیں ہے.

كنز العمال ، حدیث 7602

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42939