8

تکبر کا علاج

  • News cod : 42975
  • 20 ژانویه 2023 - 6:26
تکبر کا علاج
میں نے تواضع کو ڈھونڈا تو حق کو قبول کرنے (کی عادت) کے سوا کہیں نہیں ملا

عن الإمام عليّ عليه السلام

طَلَبتُ الخُضوعَ فما وَجَدْتُ إلّا بقبولِ الحقِّ ، اقبَلُوا الحَقَّ ، فإنَّ قبولَ الحقِّ يُبَعِّدُ مِن الكِبرِ.

حضرت امام على عليه السلام فرماتے ہیں کہ

میں نے تواضع کو ڈھونڈا تو حق کو قبول کرنے (کی عادت) کے سوا کہیں نہیں ملا بس حق کو قبول کرو چونکہ حق کو قبول کرنا (کی عادت) انسان کو تکبر سے دور کر دیتی ہے.

بحار الأنوار ج 91 ص 399.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42975

ٹیگز