6

آخری زمانے کے دو کمیاب چیزیں

  • News cod : 42998
  • 21 ژانویه 2023 - 8:45
آخری زمانے کے دو کمیاب چیزیں
آخــر ی زمانہ میں بہت ہی کم میسر آنے والی چیزیں ، ایسا برادر دینی جس پر بھروسہ کرسکے

قَالَ رَسُولُ اَللهِ صَلَّى اَلله عَلَيْهِ وَ آلِهِ وَ سَلَّمَ :

أقلُّ ما يكونُ في آخِرِ الزّمانِ أخٌ يُوثَقُ بهِ أو دِرْهَمٌ من حَلالٍ.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ

آخــر ی زمانہ میں بہت ہی کم میسر آنے والی چیزیں ،

ایسا برادر دینی جس پر بھروسہ کرسکے

حلال کمائی کا ایک درہم۔

مـنـبـع، تحف العقول ص 54

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42998

ٹیگز