2

راولپنڈی،آئی ایس او کے زیراہتمام شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے موقع پر شب شہدا کا اہتمام

  • News cod : 43217
  • 24 ژانویه 2023 - 11:41
راولپنڈی،آئی ایس او کے زیراہتمام شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے موقع پر شب شہدا کا اہتمام
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے حسینی یونٹ نے شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے موقع پر شب شہدا کا اہتمام کیا۔

وفاق ٹائمز، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے حسینی یونٹ نے شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے موقع پر شب شہدا کا اہتمام کیا۔ امام بارگاہ یادگار حسینی کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں آئی ایس او شہید حسینی یونٹ کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی شب شہدا میں امامیہ نوجوانوں سمیت کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سربراہ مولانا سید اکبر علی کاظمی تقریب سے خطاب کیا اور معروف منقبت خواں معظم علی مرزا نے کلام پیش کیا

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43217