12

معروف ہندوستانی عالم دین کلب صادق انتقال کر گئے

  • News cod : 4327
  • 24 نوامبر 2020 - 20:45
معروف ہندوستانی عالم دین کلب صادق انتقال کر گئے

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مولانا ڈاکٹر کلب صادق کا انتقال ہو گیا ہے۔ انا لله و انا اليه راجعون مولانا کے فرزند […]

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مولانا ڈاکٹر کلب صادق کا انتقال ہو گیا ہے۔

انا لله و انا اليه راجعون

مولانا کے فرزند کلب سبطین نوری کے مطابق، حکیم امت جو فرشتہ بن کر دنیا میں تشریف لاے تھے اپنے معبود کی بارگاہ میں واپس چلے گئے۔ پوری قوم کو یتیم کر کے ابھی ۱۰ بجے ارا ہاسپٹل لکھنؤ میں آخری سانس لی۔

ہم حوزہ ٹائمز کی جانب سے اس غم ناک لمحہ پر تمام حوزہ علمیہ ہندوستان اور علماء و طلاب ہندوستان، تمام مومنین نیز مرحوم کے خانوادہ بالخصوص مرحوم کے فرزند ڈاکٹر کلب سبطین نوری کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4327