6

اپنی دعا اور مرادیں مانگنے کے لئے پانچ مواقع کو غنیمت سمجھو

  • News cod : 43445
  • 30 ژانویه 2023 - 7:42
اپنی دعا اور مرادیں مانگنے کے لئے پانچ مواقع کو غنیمت سمجھو
إغْتَنِمُوا الدُّعاءَ عِنْدَ خَمْسَةِ مَواطِنَ: عِنْدَ قِرائَةِ الْقُرْآنِ وَ عِنْدَ الاْذانِ وَ عِنْدَ نُزُولِ الْغَیْثِ وَ عِنْدَ الْتِقاءِ الصَفَّیْنِ لِلشَّهادَةِوَ عِنْدَ دَعْوَةِ الْمَظْلُومِ، فَاِنَّهُ لَیْسَ لَها حِجابٌ دوُنَ الْعَرْشِ

قالَ الاْمامُ علىّ بن أبی طالِب أمیرُ الْمُؤْمِنینَ عَلَیْهِ السلام

إغْتَنِمُوا الدُّعاءَ عِنْدَ خَمْسَةِ مَواطِنَ: عِنْدَ قِرائَةِ الْقُرْآنِ وَ عِنْدَ الاْذانِ وَ عِنْدَ نُزُولِ الْغَیْثِ وَ عِنْدَ الْتِقاءِ الصَفَّیْنِ لِلشَّهادَةِوَ عِنْدَ دَعْوَةِ الْمَظْلُومِ، فَاِنَّهُ لَیْسَ لَها حِجابٌ دوُنَ الْعَرْشِ

امام علی علیہ السلام نے فرمایا
اپنی دعا اور مرادیں مانگنے کے لئے پانچ مواقع کو غنیمت سمجھو تلاوت قرآن کے وقت اذان کے وقت بارش کے وقت خدا کی راہ میں جنگ اور جہاد کےوقت اورجس وقت مظلوم آہ نالہ کر رہا ہو ان مواقع پر دعا قبول ہونے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی
أمالى صدوق

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43445

ٹیگز