دینی بھائی کی عدم موجودگی میں اس کے لیے دعا
قال الامام ابو جعفر علیہ السلام :”اَوشَك دَعوَهُ و اَسرَعُ اِجابَه دُعاءَ المَرءِ لِاَخيهِ بِظَهرِ الغَيبِ۔”
“سب سے جلدی وہ دعا قبول ہوتی ہے جو دینی بھائی کی عدم موجودگی میں اس کے لیے کی جائے ”
(الكافي ، ج 2 ، ص 507)