10

دوستوں اور بھائیوں سے ملاقات

  • News cod : 43611
  • 01 فوریه 2023 - 8:24
دوستوں اور بھائیوں سے ملاقات
مُلاقاةُالاْخوانِ نَشْرَةٌ، وَ تَلْقيحٌ لِلْعَقْلِ وَ إنْ كانَ نَزْراً قَليلاً. 

الامام الجواد علیه السلام

مُلاقاةُالاْخوانِ نَشْرَةٌ، وَ تَلْقيحٌ لِلْعَقْلِ وَ إنْ كانَ نَزْراً قَليلاً.

امام جواد علیہ السلام نے فرمایا

دوستوں اور بھائیوں سے ملاقات انسان کی تازگی اور خوشحالی اس کی عقل پر نکھار لانے کا سبب ہے چاہےوہ ملاقات تھوڑی دیر کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔

 

(بحار‌الانوار، ج۷۱، ص۳۵۳)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43611

ٹیگز