2

حضرت امام علی علیہ السلام سے محبت کرنے کی فضیلت

  • News cod : 43674
  • 02 فوریه 2023 - 0:50
حضرت امام علی علیہ السلام سے محبت کرنے کی فضیلت
عَنْ اَبِی ذَر قٰالَ:قٰالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہ وَسَلَّمْ لَا تَزُوْلُ قَدَمٰا اِبْنِ آدَمَ یَوْمَ الْقِیٰامَةِ حَتّیٰ یُسْأَلَ عَنْ اَرْبَعٍ،عَنْ عِلْمِہ مٰا عَمِلَ بِہ،وَعَنْ مٰااکْتَسَبَہُ،وَفِیْمٰااَنْفَقَہُ،وَعَنْ حُبِّ اَھْلِ الْبَیْتِ فَقِیْلَ یٰا رَسُوْلَ اللّٰہِ،وَمَنْ ھُمْ؟ فَأَوْمَأَ بِیَدِہِ اِلٰی عَلِیِّ۔

”ابوذر روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن کوئی انسان اپنا قدم نہ اٹھاسکے گا جب تک اُس سے چار سوال نہ کئے جائیں گے:
اُس کے علم کے بارے میں کہ کس طرح اُس نے عمل کیا؟
اُس کی دولت کے بارے میں کہ کہاں سے کمائی؟
وہ دولت کہاں خرچ کی؟
اہلِ بیت سے دوستی کے بارے میں۔
عرض کیا گیا :’یا رسول اللہ! آپ کے اہلِ بیت کون ہیں؟آپ نے اپنے ہاتھ سے علی (علیہ السلام) کی طرف اشارہ کیا اور کہا:علی ابن ابی طالب (علیہ السلام) ‘۔“
1۔ گنجی شافعی، کتاب کفایة الطالب میں، باب911،صفحہ324۔
2۔ ابن عساکر،تاریخ دمشق ،بابِ حالِ امیر الموٴمنین ،،جلد2،ص159،حدیث644۔
3۔ شیخ سلیمان قندوزی حنفی، ینابیع المودة،باب32،ص124،باب37ص133،271
4۔ ہیثمی، کتاب مجمع الزوائد میں، جلد10،صفحہ326۔
5 ۔ ابن مغازلی، حدیث157،مناقب میں صفحہ120،اشاعت اوّل۔
6۔ حموینی، کتاب فرائد السمطین میں، حدیث574،باب62۔
7۔ خوارزمی، کتاب مقتل میں،جلد1،باب4،صفحہ42،اشاعت اوّل۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43674

ٹیگز