11

آئی ایس او کے وفد کی وائس چانسلر جامعہ کراچی سے ملاقات

  • News cod : 4374
  • 27 نوامبر 2020 - 12:21
آئی ایس او کے وفد کی وائس چانسلر جامعہ کراچی سے ملاقات
حوزہ ٹائمز|ملاقات کے دوران فیسوں میں اضافے، ایڈمیشن کے مسائل اور آن لائن کلاسز کے حوالے سے طلبہ و طالبات میں پائی جانے والی تشویش سے شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی کو آگاہ کیا گیا۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ کے وفد کی یونٹ صدر برادر طحہ حسین عابدی کی سربراہی میں شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی سے ملاقات کی.

ملاقات کے دوران فیسوں میں اضافے، ایڈمیشن کے مسائل اور آن لائن کلاسز کے حوالے سے طلبہ و طالبات میں پائی جانے والی تشویش سے شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی کو آگاہ کیا گیا۔

شیخ الجامعہ نے یونیور سٹی کی صورتحال سے وفد کو آگاہ کرتے ہوئے طلباء کے تمام مسائل کے فوراً حل یقین دہانی کرائی ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4374