7

فہم دین کی نشانی

  • News cod : 43880
  • 09 فوریه 2023 - 5:41
فہم دین کی نشانی
إن من علامات الفقه الحلم و العلم و الصمت باب من ابواب الحكمة إن الصمت یكسب المحبة إنه دلیل علی كل خیر

قال الرضا عليه‏السلام

إن من علامات الفقه الحلم و العلم و الصمت باب من ابواب الحكمة إن الصمت یكسب المحبة إنه دلیل علی كل خیر

امام رضا علیہ السّلام نےفرمایا

فہم دین کی نشانیوں میں حلم اور علم شامل ہیں اور خاموشی حکمت کے دروازوں میں سے ایک ہے۔ خاموشی دوستی اور محبت کماتی ہے اور ہر نیکی کی طرف راہنمائی فراہم کرتی ہے۔۔

تحف العقول ص 469

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43880