امام رضا (ع)

28مارس
قرآن اور ماه مبارک رمضان

قرآن اور ماه مبارک رمضان

من قرا فى شهر رمضان اية من كتاب الله كان كمن ختم القران فى غيره من الشهور.

09فوریه
فہم دین کی نشانی

فہم دین کی نشانی

إن من علامات الفقه الحلم و العلم و الصمت باب من ابواب الحكمة إن الصمت یكسب المحبة إنه دلیل علی كل خیر

27آگوست
اللہ رحم کرے اس پر جو ہمارے امر کو زندہ رکھے، امام رضا ع

اللہ رحم کرے اس پر جو ہمارے امر کو زندہ رکھے، امام رضا ع

خدا رحم کرے اس بندے پر جو ہمارے امر (اور ہمارے مشن) کو زندہ رکھے۔

20آگوست
’’يا ليتني كنت معهم فافوز فوزا عظيما‘‘

’’يا ليتني كنت معهم فافوز فوزا عظيما‘‘

اے ابن شبیب! اگر چاہتے ہو امام حسین (ع) کے ہمراہ شہید ہونے والے اصحاب کا ثواب ملے تو جب بھی حسین(ع) کی یاد آئے، کہو ’’يا ليتني كنت معهم فافوز فوزا عظيما‘‘

06فوریه
آج کے معاشرے کی مشکلات کا حل سیرہ فاطمی کی پیروی میں ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین مروری

آج کے معاشرے کی مشکلات کا حل سیرہ فاطمی کی پیروی میں ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین مروری

حجت الاسلام مروی نے اس سلسلے میں معاشرے میں فاطمی تعلیمات کی ترویج کو بے حد ضروری قرار دیا اور کہا کہ جناب فاطمہ (س) کی سیرت اور طرز زندگی کو اپنانے سے ہمارے معاشرے کی موجودہ اور مستقبل کی نسلوں کی بہت سی مشکلیں حل ہوجائيں گی۔  اس سلسلے میں ضرورت اس امر کی ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت اور ان کے طرز زندگی  کو معاشرے میں اور خاص طور پر خواتین اور بچیوں کے سامنے پیش کیا جائے تاکہ ان کی راہنمائی ہو۔

09اکتبر
اربعین حسینی کے موقع پر کربلا نہ پہنچ پانے والوں کا حرم امام علی رضا(ع) میں اجتماع

اربعین حسینی کے موقع پر کربلا نہ پہنچ پانے والوں کا حرم امام علی رضا(ع) میں اجتماع

حوزہ ٹائمز|سیدالشہدا ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے صحن جامع رضوی میں عزاداری اور مجالس کے پروگرام ایس او پیز کی مکمل پاسداری کے ساتھ منعقد کئے گئے عزاداری کے پروگراموں کاباقاعدہ آغازقاری قرآن حسینی نژاد نے قرآن کریم کی تلاوت سے کیا۔