الامام الکاظم علیہ السلام
لكُلِّ شَيْي ءٍ دَليلٌ وَ دَليلُ الْعاقِلِ التَّفَكُّر وَ دَلِيلُ التَّفَكُّرِ الصَّمْتُ.
امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا
ہر چیز کی ایک دلیل ہے عقلمندی کی دلیل، غور و فکر سے کام لینا ہے اور غور و فکر سے کام لینے کی نشانی خاموش رہنا ہے
تحف العقول : ص 386، بحارالا نوار: ج 1، ص 136، ضمن ح 30.












