6

بعثت خاتم الانبیاء

  • News cod : 44193
  • 18 فوریه 2023 - 5:46
بعثت خاتم الانبیاء
اخلاق ایسی ثقافت ہے جس کے بغیر ہر دین، مذہب، سماج ، قوم ، سیاست اور جماعت ناقص ہے۔

٢٧ رجب المرجب آغاز نزول قرآن یعنی اعلان بعثت خاتم الانبیاء محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ جس کے بارے میں خود آنحضرت نے فرمایا ہے

انی بعثت لاتمم مکارم الاخلاق

یعنی میں اخلاق کی تکمیل کیلئے مبعوث ہوا ہوں

اخلاق ایسی ثقافت ہے جس کے بغیر ہر دین، مذہب، سماج ، قوم ، سیاست اور جماعت ناقص ہے۔

المحجة البیضأج 5 ص . 89

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44193

ٹیگز