4

لوگ دنیا کے غلام ہیں

  • News cod : 44450
  • 25 فوریه 2023 - 7:31
لوگ دنیا کے غلام ہیں
آزمائش کی گھڑی میں جب ان کی جان و مال و منصب و عہدے کو خطرہ لاحق ہونے کا امکان ہو تو دیندار بہت کم ہوجاتے ہیں

قال السيدالشهداء الامام الحسين عليه السلام

النّاسُ عَبیدُالدُّنْیاوَ الدّینُ لَعِبٌ عَلى ألْسِنَتِهِمْ یَحُوطُونَهُ ما دارَتْ بِهِ مَعائِشَهُمْ فَإذا مُحِصُّوا بِالْبَلاء قَلَّ الدَّیّانُونَ

امام حسین علیه السلام نے فرمایا

لوگ دنیا کے غلام ہیں اور دین ان کی زبانوں کا بازیچہ ہے اور وہ دین کو اپنے معاش کا وسیلہ قرار دیتے ہیں اور صرف رفاہ و آسائش کی زندگی میں یہ دین کے ساتھی اور ہمراہ ہیں

لیکن آزمائش کی گھڑی میں جب ان کی جان و مال و منصب و عہدے کو خطرہ لاحق ہونے کا امکان ہو تو دیندار بہت کم ہوجاتے ہیں

محجّة البیضاء ج ۴

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44450

ٹیگز