3

والدین کے لئے دعا

  • News cod : 44481
  • 26 فوریه 2023 - 5:42
والدین کے لئے دعا
خدایا مجھے ان کا رفیق اور ان کے حال پر شفیق ، دل سوز اور مہربان بنادے ۔

 

«اللَّهُمَّ خَفِّضْ لَهُمَا صَوْتِی، وَ أَطِبْ لَهُمَا کَلَامِی، وَ أَلِنْ لَهُمَا عَرِیکَتِی، وَ اعْطِفْ عَلَیْهِمَا قَلْبِی، وَ صَیِّرْنِی بِهِمَا رَفِیقاً، وَ عَلَیْهِمَا شَفِیقاً »

امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا

خدا یا ! ان کے سامنے میری آواز کو دبا دے ، میرے کلام کو خوشگوار، میرے مزاج کو نرم ، میرے دل کو مہربان ، مجھے ان کا رفیق اور ان کے حال پر شفیق ، دل سوز اور مہربان بنادے ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44481

ٹیگز