الامام الباقر علیہ السلام
من عَبَد الله حق عبادته آتاه الله فوق امانيه و كفايته.
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا
جو خدا کی عبادت اس طرح بجا لائے جو اس کا حق ہے تو خدا وند عالم اس کی امیدوں اور ضرورتوں سے زیا دہ عطا کرتا ہے.
بحارالانوار،ج۷۱ص۱۸۳.