9

قرآن، قیامت میں جنت کی طرف رہنمائی کرے گا

  • News cod : 44614
  • 02 مارس 2023 - 6:14
قرآن، قیامت میں جنت کی طرف رہنمائی کرے گا
جو شخص قرآن کو آگے رکھے گا اور زندگی میں اس کی پیروی کرے گا قرآن ، قیامت میں اسے جنت کی طرف رہنمائی کرے گا

نبی اکرم نے ارشاد فرمایا:

من جعلہ امامہ قادہ الی الجنۃ و من جعلہ خلفہ ساقہ الی النار. ﴿الکافی، ج۲،ص۹۹۵﴾

’’ جو شخص قرآن کو آگے رکھے گا اور زندگی میں اس کی پیروی کرے گا قرآن ، قیامت میں اسے جنت کی طرف رہنمائی کرے گا اور جو قرآن کو پس پشت ڈال دے گا اور اس کے دستورات سے لاپرواہی کرے گا قرآن اسے جہنم میں ڈھکیل دے گا۔‘‘

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44614

ٹیگز