3

اگر میں ان(امام زمان عج) کے زمانہ کو درک کرتا تو ساری عمر ان کی خدمت کرتا

  • News cod : 44863
  • 10 مارس 2023 - 0:46
اگر میں ان(امام زمان عج) کے زمانہ کو درک کرتا تو ساری عمر ان کی خدمت کرتا
لَو أدرَكتُهُ لَخَدَمتُهُ أيّامَ حَياتي

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا

لَو أدرَكتُهُ لَخَدَمتُهُ أيّامَ حَياتي

اگر میں ان(امام زمان عج) کے زمانہ کو درک کرتا تو ساری عمر ان کی خدمت کرتا۔

الغيبه، نعماني، ص ۲۴۵

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44863