11

ظہور سے پہلے حتمی پانچ علامات

  • News cod : 44914
  • 11 مارس 2023 - 5:34
ظہور سے پہلے حتمی پانچ علامات
امام مھدی علیہ السلام کے ظہور سے پہلے ان پانچ علامتوں کا واقع ہونا حتمی ہے

امام جعفرصادق علیه‌السلام»:

قَبْلَ قیامِ القائمِ(علیه‌السلام) خَمسُ علاماتٍ مَحْتُوماتٍ. اَلیمانی وَ السُّفیانی و الصَّیحَةُ وَ قَتلُ النَّفسِ الزَّكِیةِ وَ الخَسفُ بِالبَیداء.

امام مھدی علیہ السلام کے ظہور سے پہلے ان پانچ علامتوں کا واقع ہونا حتمی ہے۔

یمانی کا ظہور،

سفیانی کا ظہور،

آسمانی فریاد،

نفس ذکیہ کا قتل اور

بیدا (مکہ و مدینہ کے درمیان) میں زمین کا دھنسنا۔

(الزام‌الناصب، ج٢، ص ١٣٦ ـ بحار، ج ٥٢، ص ٢٠٤)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44914

ٹیگز