2

اپنے علم کو جھل میں اور یقین کو شک میں تبدیل نہ کرو

  • News cod : 44979
  • 12 مارس 2023 - 5:14

قال علی علیہ السلام: لا تجعلوا علمکم جھلا و یقینکم شکا اذا علمتم فاعملوا ، و اذا تیقنتم فاقدموا (نھج البلاغہ حکمت ۲۷۴) امام […]

قال علی علیہ السلام:

لا تجعلوا علمکم جھلا و یقینکم شکا اذا علمتم فاعملوا ، و اذا تیقنتم فاقدموا

(نھج البلاغہ حکمت ۲۷۴)

امام علی ؑ نے فرمایا:

اپنے علم کو جھل میں اور یقین کو شک میں تبدیل نہ کرو۔ جب کسی چیز کے بارے میں علم ھو جائے تو اسی کے مطابق عمل کرو اور جب یقین کی منزل تک پھنچ جاؤ تو اقدام کرو ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44979

ٹیگز