5

بہترین شفا

  • News cod : 45061
  • 15 مارس 2023 - 5:47
بہترین شفا
کھانے کے برتن یا دستر خوان سے جو گرجائے اسے کھا لیا کرو

الاْمامُ علىّ عَلَیْهِ السلام

کُلُوا ما یَسْقُطُ مِنَ الْخوانِ فَإنَّهُ شِفاءٌ مِنْ کُلِّ داء بِإذْنِ اللّه ِعَزَّوَجَلَّ، لِمَنْ اَرادَ أنْ یَسْتَشْفِیَ بِهِ

امام علی علیہ السلام نے فرمایا

کھانے کے برتن یا دستر خوان سے جو گرجائے اسے کھا لیا کرو اسلیے کہ اگر کوئی اس کے ذریعہ شفا چاہے تو خدا کے اذن سے یہ اس کے لئے بہترین شفا ہے۔

مستدرک الوسائل ج 16ص 291

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45061

ٹیگز