6

اپنے علم کو جھل میں اور یقین کو شک میں تبدیل نہ کرو

  • News cod : 45098
  • 16 مارس 2023 - 5:51
اپنے علم کو جھل میں اور یقین کو شک میں تبدیل نہ کرو
جب کسی چیز کے بارے میں علم ھو جائے تو اسی کے مطابق عمل کرو

قال علی علیہ السلام:

لا تجعلوا علمکم جھلا و یقینکم شکا اذا علمتم فاعملوا ، و اذا تیقنتم فاقدموا
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں :

اپنے علم کو جھل میں اور یقین کو شک میں تبدیل نہ کرو۔ جب کسی چیز کے بارے میں علم ھو جائے تو اسی کے مطابق عمل کرو اور جب یقین کی منزل تک پہنچ جاؤ تو اقدام کرو ۔

نھج البلاغہ حکمت ۲۷۴

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45098

ٹیگز