5

مومن کی دعا کا اثر

  • News cod : 45163
  • 19 مارس 2023 - 2:49
مومن کی دعا کا اثر
مومن کیلئے دعا کرنے سے تین میں سے ایک چیز ضرور ملتا ہے

امام سجّاد عليه السلام فرماتے ہیں:

المُؤمِنُ مِن دُعائِهِ عَلى ثَلاثٍ إمّا أن يُدَّخَرَ لَهُ و إمّا أن يُعَجَّلَ لَهُ و إمّا أن يُدفَعَ عَنهُ بَلاءٌ يُريدُ أن يُصيبَهُ

امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا

مومن کیلئے دعا کرنے سے تین میں سے ایک چیز ضرور ملتا ہے

دعا اس کے لئے ذخیرہ ہو جاتی ہے،

یا دنیا میں ہی اس کی دعا قبول ہو جاتی ہے،

یا جو بلاء اور مصیبت اس پر آنی ہوتی ہے وہ اس سے دور ہو جاتی ہے۔

تحف العقول، ص 280

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45163

ٹیگز