4

دنیا ایک بازار

  • News cod : 45173
  • 20 مارس 2023 - 5:27
دنیا ایک بازار
دنیا ایک بازار ہے بعض لوگ اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور بعض لوگ نقصان»۔

امام علی النقی(علیہ السلام) سے نقل ہوئی ہے، جس میں آپ نے دنیا کو ایک بازار سے تعبیر کرتے ہوئے فرمایا:

اَلدُّنيا سُوقٌ رَبِحَ فيها قَومٌ وخَسِرَ آخَرونَ

امام علی النقی ؑ نے فرمایا کہ :

دنیا ایک بازار ہے بعض لوگ اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور بعض لوگ نقصان۔

بحار الانوار ، علامه مجلسى‏،  ج۷۵، ص۱۵،

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45173

ٹیگز