9

روزہ آتش دوزخ سے ڈھال

  • News cod : 45537
  • 29 مارس 2023 - 5:52
روزہ آتش دوزخ سے ڈھال
روزہ رکھنے سے انسان آتش جہنم سے محفوظ ہو جاتا ہے

قال رسول الله صلی الله علیه و آله و سلم:

الصوم جُنَّة من النّار.
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

روزہ جہنم کی آگ کے مقابلے میں ڈھال کی حیثیت رکھتا ہے. «یعنی روزہ رکھنے سے انسان آتش جہنم سے محفوظ ہو جاتا ہے.»
(الکافی، ج 4 ص 162)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45537

ٹیگز