30

قرآن عھد الھی

  • News cod : 45737
  • 03 آوریل 2023 - 0:39
قرآن عھد الھی
قرآن خدا اور اس کے مخلوق کے درمیان ایک عہد ہے

عَنْ حَمَّادٍ عَنْ حَرِيزٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ:

الْقُرْآنُ عَهْدُ اللَّهِ إِلَى خَلْقِهِ فَقَدْ يَنْبَغِي لِلْمَرْءِ الْمُسْلِمِ أَنْ يَنْظُرَ فِي عَهْدِهِ وَ أَنْ يَقْرَأَ مِنْهُ فِي كُلِّ يَوْمٍ خَمْسِينَ آيَةً.

ابو عبد اللہ امام جعفر صادق عليه السلام سے منقول ہے

قرآن خدا اور اس کے مخلوق کے درمیان ایک عہد ہے ہر مسلمان کو چاہئے کہ خدا کے معاہدہ پر نظر رکھے اور ہر روز پچاس آیتیں پڑھیں۔

 

کافی ج 2 ص 609

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45737

ٹیگز

مزید خبریں